Thursday , October 29 2020

Principles of Commerce – اصول تجارت for I.COM – URDU

Principles of Commerce- Asool-E-Tijarat اصول تجارت MCQs with Answers in URDU for I.COM

سوال نمبر 1: د رج ذیل میں سے درست جواب کومنتخب کریں۔

1۔   مشاکہ کاروبار کی  اصطلاح ہے:

(الف) اسلامی

(ب) قدیم

(ج) معاشی

(د) جدید

درست جواب

الف

2۔   تجارت کے لفظی معنی ہیں:

(الف) اشیاء کی خرید

(ب) اشیاء کی  فروخت

(ج) اشیاء کا تبادلہ

(د) اشیاء کی درآ مد

درست جواب

ج

3۔ اشیاء کے تبادلہ کے سلسلےمیں مالی رکاوٹ کو دور کرنے میں مدد گار ہوتے ہیں:

(الف) ذرائع  نقل و حمل

(ب) بیمہ کمپنیاں

(ج) مالیاتی ادارے

(د) تجارتی متوسطین

درست جواب

ج

 4-  ایجنٹ کا معاوضہ کہلاتا ہے:

(الف)   مزدوری

(ب) تنخواہ

(ج) کمیشن

(د) فیس

درست جواب

ج




 5۔   پبلک لمیٹڈ کمپنی کے ڈائریکٹر کمپنی کا سب سے پہلا جو اجلاس طلب کرتے ہیں،وہ ہے:

الف) معمولی اجلاس

(ب) غیر معمولی اجلاس

(ج) سالانہ اجلاس

(د) آیئنی اجلاس

درست جواب

د

6۔ بروکر کو خدمات کا  ملنے والا  معاوضہ ہے:

(الف) کمیشن

(ب) دلالی

(ج) فیس

(د) تنخواہ

درست جواب

الف

7-  خوردہ فروش کا تعلق براہ راست ہوتا ہے:

(الف)  صارفین سے

(ب) تھوک فروش  سے

(ج) کارخانہ دار سے

(د) آجر سے

درست جواب

ب

8۔مضاربہ کمپنی کی انتظامی خدمات کا معاوضہ  منافع کا زیادہ سے زیادہ  ہو گا:

(الف)پانچ فیصد

(ب) سات فیصد

(ج) دس فیصد

(د) بارہ فیصد

درست جواب

ج

9۔انجمن امداد باہمی کے حصص مارکیٹ میں:

(الف) فروخت ہو سکتے ہیں

(ب) فروخت نہیں  ہو سکتے

(ج) منتقل  ہوسکتے ہیں

(د) تینوں درست ہیں

درست جواب

ب

10۔ کمپنی کے حسابات کا آڈٹ کرانا:

(الف)  اختیاری ہے

(ب) لازمی  ہے

(ج)  حصہ داروں کی مرضی پر   ہے

(د)  نظماء کی مرضی پر  ہے

درست جواب

ب





11۔  انجمن امداد باہمی میں خارج کر دیا جاتاہے :

(الف) پیداکار کو

(ب) تجارتی متوسطین کو

(ج) اراکین کو

(د) صارف کو

درست جواب

ب

12۔شراکتی             کاروبار کی اقسام   :

(الف)دو  ہیں

(ب) تین    ہیں

(ج) چار    ہیں

(د) پانچ    ہیں

درست جواب

ج

13۔ ۔ کارکن حصہ دار دوسرے شرکاء  کا:

(الف)  ملازم ہوتا ہے

(ب) نمائندہ ہوتا ہے

(ج)  مددگار ہوتاہے

(د)  راہنماء ہوتاہے

درست جواب

ب




14۔  جدید  تھوک فروش مال کی فروخت کرتا ہے:

(الف)آجر کو

(ب) خوردہ فروش کو

(ج) صارفین کو

(د) کلیرنگ ایجنٹ  کو

درست جواب

ج

15۔ پبلک لمیٹڈ کمپنی میں کم ازکم حصہ دار ہوتے ہیں:

(الف) دو

(ب)  سات

(ج) دس

(د) بیس

درست جواب

ب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: