Friday , October 23 2020

Library Science لائبریری سائنس MCQs with Answers [URDU]

Library Science لائبریری سائنس MCQs with Answers

 




Library Science لائبریری سائنس MCQs with Answers

 باب  اول: درجہ بندی    CLASSIFICATION

1۔ چیزوں  کی تقسیم  تقاضوں کے پیش نظر کی جاتی ہے تو اسے کہتے ہیں؟

(الف)      علمی درجہ بندی

(ب) کتابی درجہ بندی

(ج) فطری درجہ بندی

(د) غیر کتابی درجہ بندی

درست جواب

ج

2۔ جنس کی بنیاد پر تقسیم کہلاتی ہے؟

(الف)      کتابی درجہ بندی

(ب)  غیر فطری درجہ بندی

(ج) علمی درجہ بندی

(د) فطری درجہ بندی

درست جواب

ج

3۔ تقسیم کا عمل اس لیے کیا جاتا ہے ک چیزوں کی:

(الف)     شناخت ہو سکے

(ب)خوبصورتی برقرار ہے

(ج)انہیں قرینے سے رکھا جا سکے

(د)خرچے میں کمی آجائے

درست جواب

ج

3۔ درجہ بندی کے ذریعے مواد:

(الف)      بکھر جاتا ہے

(ب)اکٹھا ہو جاتا ہے

(ج) خوبصورت ہو جاتا ہے

(د)کوئی فائدہ نہیں پہنچتا

درست جواب

ج

5۔ پیشے کے اعتبار سے یا معاشی تقسیم کے عمل کو کہتے ہیں:

(الف)     فطری درجہ بندی

(ب) غیر فطری درجہ بندی

(ج) علمی درجہ بندی

(د) کتابی درجہ بندی

درست جواب

ج

6۔ زبان، رنگ ونسل اور حسب نسب کی بنیا د پر تقسیم کے عمل کو کہتے ہیں؟

(الف)     فطری درجہ بندی

(ب) غیر فطری درجہ بندی

(ج) علمی درجہ بندی

(د) کتابی درجہ بندی

درست جواب

ج

 7۔ کتب خانوں میں کتابوں کی درجہ بندی کے ایک نئے دور کا  آغاز ہوا:

(الف)      لائبریری آف کانگرس کلاسیفیکیشن سے

(ب) کولن کلاسیفیکیشن سے

(ج) ڈیوی ڈیسمل کلاسیفیکیشن سے

(د) یونیورسل کلاسیفیکیشن سے

درست جواب

ج

8۔ ڈی۔ ڈی۔ سی     سکیم کے بانی کا نام:

(الف)      ڈاکٹر  انیس خورشید

(ب) میلول ڈیوی

(ج)ڈاکٹر رنگا ناتھن

(د) لائبریری آف کانگرس

درست جواب

ج

9۔ پاکستان کے کتب خانوں میں کون سی درجہ بندی  سکیم  رائج ہے؟

(الف)       ڈی۔ ڈی۔ سی     

(ب) یو۔  ڈی ۔سی     

(ج) کولن کلاسیفیکیشن

(د)  لائبریری آف کانگرس

درست جواب

ج

10۔ ڈی۔ ڈی۔ سی      کا پہلا ایڈیشن کتنے صفحوں پر مشتمل ہے؟  

(الف)      42صفحات

(ب) 44صفحات

(ج)  43صفحات

(د)  45صفحات

درست جواب

ج

11۔ ارسطو کے کتب خانہ میں کتابوں کی درجہ بندی:

(الف)      اس کے شاگردوں نے کی تھی

(ب) کالی ماکس نے کی تھی

(ج) اس نے خود کی تھی

(د) ضرورت محسوس نہیں کی تھی

درست جواب

ج

12۔ کتابوں پر لکھے گئے خیالات کی بنیاد پر تقسیم کے عمل کو کہتے ہیں؟

(الف)     فطری درجہ بندی

(ب) غیر فطری درجہ بندی

(ج) علمی درجہ بندی

(د) کتابی درجہ بندی

درست جواب

ج

2 comments

  1. Thanks Sir

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *