Thursday , October 29 2020

Introduction to Commerce کامرس کا مفہو م و اہمیت – For I.COM in URDU

Chapter No. 1: Introduction to Commerce کامرس کا مفہو م و اہمیت - For I.COM in URDU

 د رج ذیل میں سے درست جواب کومنتخب کریں۔

1۔  کاروبار کس چیز سے شروع کیا جاتا ہے؟

(الف)   سرمایے سے

(ب) رجسٹریشن سے

(ج)مزدوروں سے

(د)غیر ملکی امداد سے

درست جواب

الف

2۔  تجارت کے لفظی معنی ہیں:

(الف)   زر

(ب) پیداوار

(ج)تبادلہ

(د) خریدوفروخت

درست جواب

ج

3۔صنعت کامرس کا:

(الف)   متبادل ہے

(ب) شعبہ ہے

(ج) مرحلہ ہے

(د) متضاد ہے

درست جواب

ب

4۔  معاونین تجارت ہیں:

(الف)   ذراع نقل وحمل

(ب) بیمہ کاری

(ج) تجارتی متوسطین

(د) تینوں

درست جواب

د

5۔پیداواری سرگرمیوں کا مقصد ہے:

(الف)   دولت خرچ کرنا

(ب)رضاءے الہی کا حصول ہے

(ج) دولت کما نا ہے

(د)لوگوں کی فلاح و بہبود ہے

درست جواب

ج

6۔  کامرس سے کاروبا ر کا مفہوم:

(الف)  کم ہے

(ب)وسیع ہے

(ج)برابرہے

(د) محدود ہے

درست جواب

ب

7۔نفع کمانا مقصد ہے:

(الف)   کاروبار کا

(ب) تجارت کا

(ج) خریدوفروخت کا

(د) تینوں

درست جواب

د

8۔  اشیا٫ کے تبادلہ سے تعلق ہے:

(الف)   کامرس کا

(ب) زراعت کا

(ج) حکومت کا

(د) صنعت کا

درست جواب

الف

9۔صنعت کا تعلق اشیا٫ کی:

(الف)   تقسیم سےہے

(ب)تبادلہ سے ہے

(ج)پیدایش سے ہے

(د)تجارت سے ہے

درست جواب

ج

10۔ کامرس میں ترقی کی وجہ سے روزگار میں:

(الف)  کمی آتی ہے

(ب)اضافہ ہوتا ہے

(ج)کوی فرق نہیں پڑتا

(د)اعتدال رہتا ہے

(د) بیس

درست جواب

ب

CLICK HERE TO VIEW COMPLETE COMMERCE MCQS WITH ANSWERS

One comment

  1. Appreciate it for this fantastic post, I am glad I detected this web site on yahoo.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: