Tuesday , October 20 2020

Principles of Banking- Asool-E-Bankaray for I.COM – URDU

Principles of Banking- Asool-E-Bankaray MCQs with Answers in URDU for I.COM

سوال نمبر 1: د رج ذیل میں سے درست جواب کومنتخب کریں۔

1۔  تجارتی بنک کب محفوظ زر نقد اپنے پاس رکھتاہے؟ :

(الف)        زیادہ چیک کا  استعمال

(ب) حساب گھر کا ہونا

 (ج) مندرجہ بالاتمام

  (د)  ہنڈیوں پر دوبارہ بٹہ لگانا

درست جواب

ج

2۔   جس شرح پر مرکزی بنک ہنڈیوں پر بٹہ لگاتا ہے، اسے کہتے ہیں:

(الف) شرح سود

  (ب) ڈسکائونٹ ریٹ

(ج) شرح بنک

(د) مارک اپ

درست جواب

ج

3۔مرکزی بنک منظم پالیسوں کی مدد سے ملک کو بچاتا ہے:

(الف) افراط زر سے

(ب) تفریط زر سے

(ج) تینوں سے

(د) معاشی بحران سے

درست جواب

ج

4 ۔زر اعتبار کو کنٹرول کرنے کے لیے مرکزی بنک کرتا ہے:

(الف)    شرح بنک کی پالیسی

(ب) تینوں

  (ج) کھلے بازارکا عمل

(د) راشن بندی

درست جواب

ب

5۔   لوگوں کی امانتیں وصول کرنا اہم فرض ہے :

الف) تجارتی بنک  کا

(ب) مرکزی بنک کا

(ج) دونوں  کا

(د) دونوں  کا نہیں

درست جواب

الف

6۔ مرکزی بنک ملکیت ہوتا ہے:

(الف) حکومت کی

(ب) حکومت  اور عوام کی

(ج) ورلڈ بنک کی

(د) عوام کی

درست جواب

ب

7-  مرکزی بنک سے ہنڈیوں پر بٹہ نہیں لگوا سکتے؟:

(الف) صنعتی بنک

(ب) غیر فہرستی بنک

(ج) فہرستی بنک

(د)   زرعی بنک

درست جواب

ب

8۔ ۔  بنک کا بنیادی فرض ہے :

(الف)امانتیں وصول کرنا

(ب) قرضے جاری کرنا

(ج) الف، ب دونوں نہیں

  (د) الف، ب دونوں

درست جواب

د

9۔وہ بنک جو شاہی فرما ن سے وجود میں آتے ہیں، وہ کہلاتے ہیں:

(الف)   مرکزی بنک

(ب) سرکاری بنک

(ج) ملکی بنک

(د) چارٹرڈ بنک

درست جواب

د

10۔ برصغیر کا سب سے پہلا بنک ہے :

(الف)  امپیریل بنک

(ب) بنک آف بمبئی

(ج)  بنک آف کلکتہ

(د) ریزرو بنک آف انڈیا

درست جواب

ج

11۔ غیر فہرستی بنک کے ادا شدہ سرمائے کی  کم ا زکم  حد :

(الف)  دس لاکھ

(ب) بیس لاکھ

(ج)  مقرر نہیں

(د) پانچ کروڑ

درست جواب

ج

12۔ معینہ حد کے نظام کے تحت ایک مقررہ حد سے زائد جاری ہونے والے نوٹوں کے پیچھے زر مبادلہ یا قیمتی دھات ہوتی ہے :

(الف)  دس فیصد

(ب) بیس فیصد

(ج)  پچاس فیصد

(د) سو فیصد

درست جواب

د

13۔ معینہ حد کے نظام میں ایک مقررہ حد سے زیادہ نوٹ چھاپنے پر  :

(الف)  کوئی سونا چاندی محفوظ نہیں رکھنا پڑتا

(ب)  40%سونا چاندی رکھا جاتا ہے

(ج)  سو  فیصد سونا چاندی محفوظ     رکھنا پڑتا ہے

     (د) نوعیت کیمطابق سونا چاندی رکھا جاتا ہے

درست جواب

ج

14۔ پروموٹرز بنک کی رجسٹریشن کیلئے سب سے پہلے یہ دستاویزات تیار کرتے ہیں:

(الف)  پراسپیکٹس

(ب) آرٹیکلیز آف ایسوسی ایشن

(ج)  میمورنڈم آف ایسوسی ایشن

(د) کوئی ایک

درست جواب

ج

15 ۔ ڈاکٹر ایل ایچ ہارٹ کے مطابق بنک وہ   ادارہ ہے جو :

(الف)        لوگوں کو قرض دیتا ہے

(ب) نوٹ جاری کرتاہے

(ج)  حساب جاری میں وصول کی گئی امانتوں کے خلاف چیک جاری کرتا ہے

(د) حکومت کو قرضہ فراہم کرتاہے

درست جواب

الف

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: